باب العلم
رکیے ذرا...
مارچ
26
تصاویر شامل کرنے کے لئے ' البم' کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جہاں آپ معقول قابل قبول تصاویر شامل کرسکتے ہیں۔ جس کا ربط اوپر(اراکین کے البم)کے عنوان سے نظر آ رہا ہے اور درج ذیل سے بھی جا سکتے ہیں۔...
مارچ
26
سب سے اوپر جو ربط ہیں ان میں سے فورم کو کلک کریں دیکھیے تصویر نمبر 001 پہلا سرخ دائرہ اس کے بعد اپنے مطلوبہ زمرے میں جائیں جیسا کہ میں زمرہ ' طریقہ استعمال فورم' میں آیا ۔تصویر نمبر 001 دوسرا سرخ دائرہ۔
اب کلک کریں نیا موضوع ارسال کریں پر تصویر نمبر 002
اب عنوان متعین کریں اپنے مضمون کا دیکھیےتصویر نمبر 003...
اب کلک کریں نیا موضوع ارسال کریں پر تصویر نمبر 002
اب عنوان متعین کریں اپنے مضمون کا دیکھیےتصویر نمبر 003...
مارچ
21
مارچ
21
جیسا کہ میں پہلے ذکر کر چکا ہوں کہ یہاں معلوماتی اور تعمیری گفتگو ہوگی کسی بھی موضوع پر آپ جو جانتے ہوں شائستہ انداز میں لکھ سکتے ہیں۔ لیکن کوئی بھی اختلافی موضوع یا گفتگو ارسال کرنے سے اور نازیبا الفاظ کے استعمال سے گریز کریں
مارچ
20
مکہ مکرمہ کے ایک کنویں کا نام جس کا محل وقوع مسجد الحرام اور منیٰ کے درمیان منیٰ سے قریب تر قرار دیا جاتا ہے۔ طبری نے اس کنویں کے مقام پر158ھ،775ء میں خلیفہ المنصور کی وفات کے جو حالات لکھے ہیں ان کے مطابق یہ کنواں حدود حرم کے اندر اور عراق سے آنے والے حجاج کے راستے پر واقع تھا۔ ایک اور روایت کے مطابق مکے کے...
مارچ
17
ایک دفعہ مدینےمیں اورآس پاس کےتمام علاقوں میں زبردست قحط پڑا۔فاقوں پرنوبت آچکی تھی۔لوگ بھوکےمررہےتھے۔جن لوگوں کےپاس جائیدادوغیرہ تھی، نہایت سستےداموں میں فروخت کرکےادھراُدھرسےکھانےپینےکی چیزیں حاصل کررہےتھے۔حضرت عثمان بن عفان کوان کےگھروالوں نےبتایا کہ ایک باغ بہت ہی سستا فروخت ہورہا ہے، بہترہوگا...
مارچ
16
حضرت عمررضی اللّٰہ تعالٰی عنہ نےحضرت کعب رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سےپوچھا: "تقویٰ کسےکہتےہیں۔"
جواب دینےسےپہلےحضرت کعب نےسوال کیا: "کیا آپ نےکبھی خاردارجھاڑیوں والےراستےسےسفرکیاہے؟"
حضرت عمرنےفرمایا: "ہاں۔"
حضرت کعب نےپھرپوچھا:"آپ...
جواب دینےسےپہلےحضرت کعب نےسوال کیا: "کیا آپ نےکبھی خاردارجھاڑیوں والےراستےسےسفرکیاہے؟"
حضرت عمرنےفرمایا: "ہاں۔"
حضرت کعب نےپھرپوچھا:"آپ...
مارچ
16
ایک مرتبہ امام شافعی ایک خلیفہ کےبرابرمیں تشریف فرما تھے۔ ایک مکھی خلیفہ کو تنگ کررہی تھی۔ اس پرخلیفہ نےتنگ آکرکہا : "اس مکھی کےپیدا کرنےمیں اللّہ کی کیا حکمت تھی؟"
امام شافعی نےجواب دیا:"اس میں حکمت یہ ہےکہ طاقت ورلوگوں کوان کی بےبسی دکھائے۔"
امام شافعی نےجواب دیا:"اس میں حکمت یہ ہےکہ طاقت ورلوگوں کوان کی بےبسی دکھائے۔"
مارچ
12
مجلس باب العلم پر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں کی سہولت ہے۔ اپنی مطلوبہ زبان منتخب کرنے کے لئے بالکل نیچےجو 2 ربط ہیں ان میں سے دوسرے کو کلک کریں دیکھیے تصویر نمبر01...
4 میں سے1صفحہ
XenPorta
© Jason Axelrod from 8WayRun.Com

